پنڈی بھٹیاں ،گھریلو جھگڑے پر شہری نے پانچ افراد کو قتل کر کے خودکشی کر لی
پیر 5 دسمبر 2016 12:22
(جاری ہے)
منصب اسے منانے کیلئے سسرال گیا جہاں بیوی کے واپس آنے سے انکار پر اس کی ساس سسر سے تلخ کلامی ہوگئی ، بات بڑھی تو منصب نے پستول نکال کر فائرنگ کر دی جس سے اس کی بیوی ، ساس ، سسر ، سالا اور سالی موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔
منصب نے پانچوں افراد کی جان لینے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر جان دے دی ۔ فائرنگ کی زد میں آ کر منصب کی دو بیٹیاں زخمی ہوگئیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے ، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.