فائر فائٹنگ کے جدید آلات ،گاڑیوں کی کمی کے باعث فائر بریگیڈ کے عملے کو آگ بجھانے میں شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑتا ہے،ندیم نصرت
کراچی پاکستان کی معیشت کی ریڑ ھ کی ہڈی ہے ،بدقسمتی سے قومی خزانے میں 70فیصد ٹیکس جمع کرانے والا شہر بنیادی سہولتوں سے محروم ہے، ایم کیوایم لندن
پیر 5 دسمبر 2016 13:39
(جاری ہے)
کراچی کے شہری یہ بات سوچنے پر مجبور ہیں کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اس شہرکے ساتھ یتیموں جیسا سلوک کیو ں روا رکھی ہوئی ہیں۔
ندیم نصرت نے کہا کہ بڑی عمارتوں میں مناسب حفاظتی اقدامات اور فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ کی جدید خطوط پر تشکیل نو سے قیمتی جانی نقصان سے بچا سکتا ہے۔ندیم نصرت نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ کراچی میں آتشزدگی کے واقعات کی روک تھام اور انسانی جانوں کے ضیاع سے بچنے کے لئے مربوط اقدامات کئے جائیںاور ہنگامی بنیادوں پر جدید گاڑیوں اور آلات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.