بیٹیوں کو میڈیکل کی تعلیم دلوانے والے مرد نہیں، سعودی مبلغ
مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز الشیخ کی جانب سے سعودی مبلغ کے متنازع بیان کی مذمت
پیر 5 دسمبر 2016 13:39
(جاری ہے)
انہوں نے بیٹیوں کو میڈیکل کی تعلیم دلوانے والے والدین کو بہت زیادہ برا بھلا کہا تھا۔ عالم دین نے کہا کہ بیٹیوں کو طب کی تعلیم دلوانے والے والد حقیقی مرد نہیں۔سعودی عرب کے سرکردہ مفتی نے اپنے ہفتہ وار انٹرویو میں کہ فروا کا بیان اور خیالات انتہائی خطرناک ہے ۔
یہ خطرناک بیان قابل قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ طب کی تعلیم دینے والی ہماری جامعات 'محفوظ ہیں جہاں مرد وخواتین طالبات الگ الگ تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ ہر جنس کے طلبہ دو مختلف لیکچر ہالز میں تعلیم پاتے ہیں۔سعودی عرب میں سعید بن فروا کو امام مسجد اور مبلغ کے عہدے سے الگ کرنے کا مطالبہ شدت پکڑ رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.