چین میں 9 ہزار 500 ارب پتی اور 89 ہزار افراد 14.5ملین ڈالر کے اثاثوں کے مالکان ہیں ، کم از کم نصف چینی ارب پتی آئندہ دہائی میں 145.2 ملین ڈالر اپنے بچوں میں منتقل کریں گے، رپورٹ
پیر 5 دسمبر 2016 14:31
(جاری ہے)
اور طاہر کیا گیا ہے کہ چینی سر زمین پر 75 کی اوسط عمر کے بعد وراثت اگلی نسل میں منتقل کی جاتی ہے لیکن اب آدھاے چینی ارب پتی 50سے 60سال کی عمر کے دوران اپنی وراثت بچوں میں منتقل کریں گے رپورٹ کے مطابق تین چوتھائی چینی ارب پتی افراد کا نجی کاروبار ہے جن میں سے 15فیصد کا رئیل اسٹیٹ اور 10فی صد اسٹاک مارکیٹ کے تجربہ کار سرمایہ کار ہیں۔
بیجنگ 15 ہزار 600 اربپتی افراد کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جو پورے چین کا 17 فیصد ہے جبکہ صوبہ شندونگ 16 فیصد کے ساتھ دوسرے اور شنگھائی 14فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے ۔خورن ریسرچ انٹی ٹیوٹ کے مطابق آئندہ پانچ سال میں چین میں ارب پتی افراد کی1 لاکھ 10ہزار اور 1400 افراد کے اثاثہ جات 1بلین ڈالر سے تجاوز کر سکتے ہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.