الیکشن کمیشن، عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی ریفرنسز کی سماعت 15 دسمبر تک ملتوی
پیر 5 دسمبر 2016 17:25
(جاری ہے)
انہوں نے جواب میں بتایا کہ بنی گالہ گھر کی خریداری کا معاہدہ 4 کروڑ 35 لاکھ میں کیا، ابتدائی طور پر 65 لاکھ روپے ادا کئے، بقایا رقم لندن کا فلیٹ بیچ کر ادا کرنا تھی تاہم مقررہ مدت میں لندن فلیٹ کی فروخت نہ ہونے کی وجہ سے جمائما خان سے ادھار رقم لی جو قانونی طریقہ سے پاکستان منتقل کی۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جو جواب داخل کیا ہے اس میں اور جمائما خان کے عدالت میں پیش کئے گئے پاور آف اٹارنی میں تضاد ہے۔ عمران خان عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں، ہم سے 40 سال کا ریکارڈ مانگنے والے خود 2007ء کا ریکارڈ نہیں دے رہے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف ریفرنسز کی سماعت 15 دسمبر تک ملتوی کر دی، اسی روز فیصلہ بھی سنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.