عیدمیلاد النبی ﷺ پورے مذہبی عقیدت اور جو ش جذبے سے منائی جائی گی ، ناصر شیخ
پیر 5 دسمبر 2016 18:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بارہ ربیع الاول کے دن رحمت العالمین حضر ت محمدﷺ ؐاس دنیا میں تشریف لائے جن کی آمد کے ساتھ ہی کرہ ارض پر پھیلے کفر کے اندھیرے چھٹ گئے اور نور محمدی ؐ چہار سو پھیل گیا۔
انہوںنے کہا کہ اسوہ حسنہ پر عمل کر کے ہی دنیا اور آخر ت میں کامیابیاں حاصل کی جا سکتی ہیں۔ یہ بات انہوں نے جشن عید میلا البنی ؐ کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں جنرل سیکرٹری سیرت ومیلاد کمیٹی ندیم شیخ ،ڈویثرنل خطیب حافظ اقبال رضوی کے علاوہ دیگر جید علمائے اکرام اور راولپنڈی کی سیرت کمیٹیوں کے سربراہان اور نمائندگان نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کا دورہ، یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی
-
ٹیکس نہ دینے والے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بند
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
رانا ثناءاللہ کو وزیرِاعظم کا مشیر برائے سیاسی وعوامی اُمور تعینات کردیا گیا
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.