حکومت پنجاب کی جانب سے جی پی فنڈکی کٹوتی میں اضافہ ملازمین پر ڈرون حملہ ہے ، پاکستان اری گیشن پاسبان یونین
پیر 5 دسمبر 2016 19:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ سارادن ملک وقوم کی خدمت کرنے والے مزدوروںاورملازمین کی تنخواہوںمیںبجٹ خسارے اوردیگر بہانے بناکر اضافے نہیں کیاجاتاجبکہ ملک وقوم پربوجھ بننے والے ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں پلک جھپکتے ہی اضافہ کردیاگیاہے۔
قوم کوبتایاجائے کہ یہ ارکان اسمبلی ملک وقوم کی کون سی قابل ذکرخدمات انجام دے رہے ہیں۔ ضرورت اس امرکی ہے وفاقی وزرا وارکان پارلیمنٹ کی فوج ظفرموج کوکم کیا جائے اوران کی تنخواہوںمیں کیاجانے والااضافہ واپس لے کرغریب مزدوراورسرکاری ملازمین کودیاجائے۔انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب سے اپیل کی کہ وہ جی پی فنڈمیں اضافی کٹوتی کے احکامات کو فی الفورواپس لیاجائے اورتمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوںمیں ارکان پارلیمنٹ کی طرزپر100فیصداضافہ کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.