وزیراعظم نے دیامر بھاشا ڈیم کے مالیاتی پلان کی منظوری دیدی
ڈیم کی تعمیر پی ایس ڈی پی فنڈز اور واپڈا کے وسائل سے کی جائے گی ، بجلی گھر کی تعمیر کے منصوبے کیلئے کمرشل بنیادوں پر فنڈز حاصل کئے جائیں گے نواز شریف نے منصوبے کیلئے اراضی کا حصول خوش آئند قرار دیدیا، سیکرٹری پانی وبجلی، منصوبہ بندی اور خزانہ کو پلان کو حتمی شکل دینے کی ہدایت
پیر 5 دسمبر 2016 20:27
(جاری ہے)
اس کے علاوہ وزیراعظم نواز شریف نے سیکرٹری پانی و بجلی کو منصوبے کی تعمیر 2017 سے قبل شروع کرنے کا حکم دیا۔
واضح رہے کہ دیامر بھاشا ڈیم میں 8.1 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہوگی جب کہ اس منصوبے سے 4 ہزار 500 میگا واٹ بجلی بھی پیدا کی جا سکے گی منصوبہ پر عرصہ سے کام میں کوئی خاص قسم کی پیش رفت نہیں ہورہی تھی ۔دیا میر بھاشا ڈیم کا افتتاح اکتوبر 2011میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے رکھی تھی جبکہ نئے ڈیمز بنانے کے حوالے سے سمری 2006 میں منظور ہوئی تھی کہ ملک میں بڑھتی آبادی اور فصلوں کی بہتر پیداوار کیلئے مزید ڈیمز بنائے جائیں گے ان ڈیمز میں دیا ممیر بھاشا ڈیم کو فرسٹ فیز میں رکھا گیا تھا ۔شاہد عباسمزید قومی خبریں
-
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،30 ہزار 68 ملزمان گرفتار
-
چوہدری شافع سے ٹیکسٹائل سیکٹر سے وابستہ چینی سرمایہ کار کمپنی ایٹائل ڈیسٹ کے وفد کی ملاقات ،سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.