بنوں ڈویلپمنٹ اتھارٹی ٹاؤن شپ کی عوام کے سہولیات کیلئے ٹھوس اقتدامات کررہے ہیں ،ملک برکت اللہ خان دُرانی
عوام کو گیس، بجلی ، صفائی ، سکولز ، سیوریج نظام کے حل کیلئے کوشش کر رہے ہیں ،صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں عوامی مسائل حل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائینگے ، پراجیکٹ ڈائریکٹر بنوں ڈویلپمنٹ اتھارٹی ٹاؤن شپ
منگل 6 دسمبر 2016 16:58
(جاری ہے)
اس موقع پر پراپرٹی ایسوسی ایشن ٹاؤن شپ کے صدر حضرت جمال ، ڈاکٹر قدر دات خان ، خان اعظم داوڑ ، ریٹائرڈ کرنل نثار خان، محمد ایوب خان ، اعجاز خان ، سجاد خان ، انجنئیرسخی زمان ، ملک رحمت علی سمیت دیگر عہدیدران کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔
بی ڈی نے کہا کہ ٹاؤن شپ کے عوام کو گیس ، سیوریج نظام ، بجلی ، پانی کی وجہ سے مشکلات درپیش ہے ۔ لیکن ہمارے پاس صفائی کے ملازمین نہ ہونے کے برابر ہے۔ اور نائب قاصد وں اور دیگر ملازمین کی موج در موج موجود ہے اور ماضی کی افسران نے غلط ایپائمینٹ کرکے بی ڈی اے کیلئے مشکلات پیدا کی ہے۔ انہوں نے کہا ہم نے بی ڈی اے میں دو دن پلاٹوں کے الاٹمنٹ وغیرہ کیلئے مختص کی ہے۔ اور ہم پراپرٹی اور یونین کے عہدیداروں کے مسائل حل کرنے کیلئے ٹھوس اقتدامات کررہے ہیں اس موقع پر صدر حضرت جمال نے خیبر بنک پر تخفظات کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ خیبر بنک برانچ بنوں شہر میں ہیں جبکہ پراپرٹی اور عوام کو خبیر بنک آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامناہے انہوں نے تجویز دی کہ نیشنل بنک ٹاؤن شپ برانچ یا خبیب بنک میں عوام اور پراپرٹی سنٹروں کوٹیکس وغیرہ داخل کرنے کیلئے اقتدامات کئے جائیں اس طرح عہدداروں نے مطالبہ کیا کہ سیکٹریز ٹو پر گریڈ ، گیس وغیر ہ کی چارجز ختم کی جائے سیوریج ، پارکوں کی صفائی ، روڈ کی مرمت پر کام شروع کیا جائے بنک چلان کو خیبر بنک کو نہیں بلکہ نیشنل بنک ٹاؤن برانچ یا خبیب بنک یونیورسٹی برانچ میں جمع کرنے کی ہدایت کی جائے اور مین گیٹ سے بریکر کو ختم کیا جائے ڈبل روڈ کی صفائی اور خوبصورتی کیلئے ٹھوس اقتدامات کئے جائے۔ انہوںنے کہا بی ڈی اے پلاٹوں کی اکشن کی منظوری دی جائے سابقہ نیب پلاٹوں کی پابندی کا آرڈر شیٹ واپس لیا جائے۔ ہاوسنگ آفیسر افتخار کے ٹرانسفر کی پر رقم کی ڈیمانڈ نہیں مانتے ۔ لہذا اس کو ٹرانسفر کیا جائے اور دیگر مسائل بھی فوری طور پر حل کئے جائے۔مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.