امریکی محکمہ خارجہ کی انڈر سیکرٹری برائے اقتصادی امور ، توانائی اور ماحولیات کیتھرین اے نوویلی کاسینیٹر اسحاق ڈار کو ٹیلیفون
موجودہ حکومت کی جانب سے مائیکرو اکنامک استحکام و گورننس میں بہتری کے لئے کی گئیں اصلاحات اور جرأت مندانہ اقدامات کو سراہا وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کا امریکا کے ساتھ جاری دوطرفہ اقتصادی اصلاحات پر اطمینان کا اظہار
منگل 6 دسمبر 2016 17:39
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پاکستان میں نمو میں اضافے کے لئے دو طرفہ اقتصادی تعاون نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے تحت بھی اسی جوش اور جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔
وزیر خزانہ نے امریکا کے ساتھ جاری دوطرفہ اقتصادی اصلاحات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے یہ امید ظاہر کی کہ نو منتخب امریکی صدر کی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات بڑھیں گے۔ دونوں رہنمائوں نے باہمی مفاد میں دوطرفہ اقتصادی تعاون کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.