ڈی سی او عمارہ خان کے زیر صدارت ڈینگی تدارک کے حوالے سے تمام ڈیپارٹمنٹس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
ناقص کارکردگی پر ڈینگی ہیلتھ انسپکٹرز کی سرزنش ‘کام نہ کرنیوالے ملازمین کیخلاف سخت کاروائی کی جائیگی ‘عمارہ خان
منگل 6 دسمبر 2016 17:41
(جاری ہے)
انڈرائیڈ موبائلز سے بھیجی گئی سرگرمیوں کا ڈیٹا دیکھایا گیا اور اجلاس کو بتایا گیا کہ اس ہفتے کے دوران ضلع بھر سے 6ہزار 313ڈینگی کی سرگرمیاں ڈیش بورڈ پر اپ لوڈ کی گئی ہیں ۔ ڈی سی او نے کچھ سپر وائزرز کی ناقص کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ای ڈی او ہیلتھ کو ہدایت کی کام نہ کرنیو الے ملازمین کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہ کی جائیگی ۔
اینٹا مالوجسٹ نے بتایا کہ ضلع بھر سے چار جگہوں سے ایڈیز لاروا ملا ہے اور ان چاروں مقامات پر لاروے سائیڈنگ کروا دی گئی ہے ۔ ڈی سی او عمارہ خان نے تمام محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ آنے والے دنوں میں ڈینگی کے متعلق بھرپور آگاہی مہم شروع کی جائے اور محکمہ صحت اس سلسلے میں ڈینگی واکس اور سیمینارز کا شیڈول بنا کر تمام محکموں کو فراہم کرے ۔ڈی سی او نے اینٹا مالوجسٹ کو ہدایت کی کہ ڈینگی تدارک کے حوالے سے آئندہ سال کا مکمل پلان تیار کر کے ڈینگی مچھر کے خاتمے کیلئے تمام ضروری اقدامات سے آگاہ کریں ۔ مزید ہدایت کی کہ ان ڈور اور آئوٹ ڈور سرویلنس ٹیموں کو ڈینگی تدارک کے حوالے سے سپیشل ٹریننگز کروائی جائیں تا کہ وہ آئندہ سال مزید بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.