قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ ارتھ سائنسز میں قوائد سے ہٹ کر تقرری کیلئے شارٹ لسٹنگ
اساتذہ کا میرٹ کے مطابق نئے سرے سے تقرری کی کارروائی مکمل کرنے کا مطالبہ
منگل 6 دسمبر 2016 18:23
(جاری ہے)
منگل کو دستیاب معلومات کے مطابق پروفیسر کی آسامی کیلئے ڈاکٹر مونا لیزا ہائرایجوکیشن کمیشن کے معیار پر پورا نہیں اترتی ہیں۔
اس سے قبل ذرائع ابلاغ میں اس مبینہ بے ضابطگی کی نشاندہی پر قائداعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ نے اکتوبر میں یونیورسٹی کے سلیکشن بورڈ کے فیصلے کو واپس لے لیا تھا۔ یونیورسٹی کے شعبہ ارتھ سائنسز کی ٹیچنگ فیکلٹی نے یونیورسٹی کے شعبہ ارتھ سائنسز میں قوائد اور مروجہ طریقہ سے ہٹ کر تعیناتی کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے میرٹ کے مطابق نئے سرے سے تقرری کی کارروائی مکمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ نے اپنی مرضی کی افسر کو مذکورہ پوسٹ پر تعینات کرنے کی کوشش کی لیکن سینڈیکیٹ نے فیصلے کو غلط قرار دیدیا۔ یونیورسٹی کے اساتذہ کا کہنا ہے کہ اس سے قبل کیس کو سلیکشن بورڈ میں لے جایا گیا جبکہ ابھی سلیکشن بورڈ کے منٹس بھی نہیں آئے تھے کہ آسامی مشتہر کردی گئی جبکہ اشتہار میں امیدواروں کو صرف 21دن کا وقت دیا گیا جبکہ 2ماہ کا وقت دیا جانا چاہیے تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.