بلاول بھٹو نی27دسمبر تک4مطالبات پورے نہ ہونے پر ملک گیر لانگ مارچ کا اعلان کردیا
دنیامیں پانامہ میں نام آنیوالے وزراء اعظم کا احتساب ہوا ہے مگرہمارا وزیر اعظم قطری شہزادے کے خط کے پیچھے چھپ رہا ہے‘ 27دسمبر کے بعد بلاول ہائوس لاہور سے ہی سیاست ہوگی ‘ہم 3 مہینے گونوازگو کا نعرہ لگائیں گے اور اگلے تین ماہ انتخابی ہم چلائیں گے اور 2018کے انتخابات جیت کر نوازشر یف کو ہمیشہ کیلئے ’’خدا حافظ ‘‘کہہ دیں گے پھر کوئی’’شریف ‘‘حکومت نہیں کر سکیں گا ‘پنجاب میں شریفوں کے تخت لاہور میں ضیاء الحق کاآمر یت آج تک چل رہا ہے ہم نے شر یفوں کو سمجھنا ہے کہ یہ آپ کی آخری باری ہے ہم نے پھر سے آپ کی شکل اور آپ کا منہ نہیں دیکھنا‘جیالوں نے شوباز شر یفوں اور ناکام شر یفوں کو دیکھا دیا ہے کہ پیپلزپارٹی زندہ ہیں‘ شر یفوں کے شر یفستان کوحکمرانوں نے پورے ملک کو مقر وض کردیا 1لاکھ20ہزار کا ہر پاکستانی مقر وض ہیں ملک کی زراعت او ر کسان ختم ہو رہا ہے مگر تخت لاہور کی شاہ خر چیاں ختم ہی نہیں ہو رہیں‘ بلاول ہائوس میں پارٹی کے یوم تاسیس کی 6روز اختتامی تقریب سے خطاب
منگل 6 دسمبر 2016 18:37
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.