3سوالوں کے جواب نہ دیے گئے تو300سوالوں کے جواب دینا پڑیں گے‘عبدالعلیم خان
عالمی سطح پر سبکی ہوئی ،بہتر ہوتا سرتاج عزیز بھارت جانے کی ضد نہ کرتے ‘شعیب صدیقی
منگل 6 دسمبر 2016 18:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قومی اور بین الاقوامی میڈیا اس کیس کے حقائق بے نقاب کر چکا ہے اور اب کسی بہانے سے حکمرانوں کو مزید مہلت نہیں مل سکتی ۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ وفاقی وزراء اپنے محکموں کا سرکاری کام چھوڑ کر باد شاہ سلامت کا دفاع کرنے میں لگے ہوئے ہیں لیکن انہیں کچھ حاصل نہیں ہو گا اور اپنے کیے کی سزا بھگتنا ہو گی ۔
تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی محمد شعیب صدیقی نے کہا ہے کہ انہوں نے پنجاب اسمبلی میں 26نومبر کو قراداد پیش کی تھی کہ مشیرخارجہ کو بھارت جانے سے روکا جائے بہتر ہوتا سرتاج عزیز بھارت جانے کی ضد نہ کرتے جس سے پاکستان کو عالمی سطح پر سبکی کے علاوہ کچھ نہیں ملا ۔انہوں نے کہا کہ منتخب ایوانوں میں پیش کی جانے والی قرار دادوں کو زیر بحث لائے جانے کی بجائے ردی کی ٹوکری کی نظر کرنا غیر جمہوری اقدام ہے جس پر وہ تحریک استحقاق پیش کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔شعیب صدیقی نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے عوام کو شرمندگی اور مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا خاص طور پر بھارت کے مقابلے میں دوستی کی یکطرفہ پینگھیں بڑھانے کی کوششیں مضحکہ خیز ہیں جن سے ہر پاکستان شہری کو دلی دکھ اور رنج پہنچا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.