گجوخان میڈیکل کالج صوابی میں طلبہ و طالبات کے داخلوں کے لئے اشتہار دینے کا فیصلہ
منگل 6 دسمبر 2016 22:32
(جاری ہے)
سیکرٹری صحت نے استفسار پر بتایا کہ گجوخان میڈیکل کالج کے لئے بائیومیڈیکل ایکوپمنٹ کی خریداری کے لئے 994 ملین روپے مالیت کے فنڈز کی ادائیگی کے لئے سمری گئی ہوئی ہے جونہی اس کی منظوری آئے گی مذکورہ ایکوپمنٹ کی خریداری کے لئے فنڈز ریلیز کردیئے جائیں گے۔
سپیکر نے محکمہ صحت کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ مذکورہ کالج کے ٹیچنگ اسٹاف کے لئے ہیلتھ پروفیشنل الائونس کے اجراء کے لئے تمام تر اقدامات کئے جائیں ۔ سپیکر نے اس موقع پر کہا کہ گجوخان میڈیکل کالج میں داخلوں کا عمل شروع ہونے سے علاقہ کے عوام کا ایک دیرینہ مطالبہ پورا ہوجائے گا انہوں نے کہا کہ میرے لئے وہ ساعت انتہائی قابل اطمینان اور پر مسرت ہوگی جب مذکورہ کالج میں داخلوں کا عمل شروع ہوکر باقاعدہ کلاسوں کا اجراء کیا جائے گا۔ سپیکر نے کہا کہ صوابی کے طلبہ کو میڈیکل کی تعلیم ان کی دہلیز پر فراہم کرکے میرا اور علاقے کی عوام کا ایک دیرینہ خواب پورا ہوگیا انہوں نے مذکورہ کالج کے لئے آلات کی خریداری کے لئے خطیر رقم کی فراہمی کے لئے سمری تیار کرنے پر سیکرٹری صحت اور سیکرٹری خزانہ کے کردار کو سراہا۔مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.