ریسکیو 1122 کی جانب سے انٹرنیشنل والنٹیئرز ڈے منایا گیا
بدھ 7 دسمبر 2016 13:17
(جاری ہے)
اس موقع پرڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 قصور ڈاکٹر فرزندعلی نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کمیونٹی میں کام کرنیوالے والنٹیئرزکی خدمات کو سراہا اور کہا کہ کسی حادثے یا سانحے میں انکا کردار بہت اہم ہے، اسلئے یہ وقت کی ضرورت ہے کہ کمیونٹی کے ہر فردکو فرسٹ ایڈ کی بنیادی مہارتوں کے بارے میں تربیت دی جائے تاکہ حادثات کی صورت میں عام افراد بھی اپنا موثر کردار اداکرسکیں۔
اس موقع پر ریسکیو1122قصورکی ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر میڈم طاہرہ عمران نے بھی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو 1122 قصور میں کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس (CERT)ٹیمیں یونین کونسل کی سطح پر کام کررہی ہیں اور ریسکیو1122قصورکے ساتھ مل کر محفوظ معاشرے کے قیام میں اپنا کردار ادا کررہی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.