انٹرنیشنل وولنٹئیر ڈے کے حوالے سے ریسکیو 1122اسٹیشن جہلم پر آگاہی پروگرام
بدھ 7 دسمبر 2016 22:22
(جاری ہے)
اس سلسلے میں ریسکیو 1122 جہلم کمیونٹی ونگ کی طرف سے شہر کے مشہور تعلیمی اداروں جن میں پنجاب کالج، گرافٹن کالج، بخاری کالج، اور پنجاب ٹیکنیکل کالج میں وولنٹئیر ز کی رجسٹریشن کی گئی۔
ڈاکٹر فیصل محمود ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس دن کو منانے کا مقصد رضا کاروں کو مقامی ، قومی اور بین الاقوامی سطح پر ترقیاتی منصوبوں پر مل جل کر کام کرنے پر مائل کر کے اقتصادی اور سماجی ترقی کو ممکن بنانا ہے ۔ مختلف تقاریب کے زریعے رضا کاروں کو اس بات پر راغب کرنا ہے کہ ملکی وعالمی سطح پر اقتصادی اور سماجی ترقی میں ریسکیو 1122 کے ساتھ اجتماعی کردار ادا کریں۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.