حکومت حفظان صحت پر کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں کا بھر پور ساتھ دے گی،ضلع ناظم مردان
بدھ 7 دسمبر 2016 23:04
(جاری ہے)
ضلع ناظم نے کہا کہ بیماریوں کے تدراک کے لئے اپنے ارگرد کے ماحول کو صاف رکھیں اور گھر کی غیر ضروری اشیائ کوڑا کرکٹ اپنے گلیوں، محلوںکی بجائے مخصوص شدہ جگہ پر پہنچائیں اور بیماریوں سے چھٹکارا پائیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آئی آر ایس پی ہی واحد غیر سرکاری تنظیم ہے جو لوگوں میں صفائی کے حوالے سے شعور اٴْجاگر کر رہے ہیں۔
آئی آر ایس پی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر شاہ ناصر نے کہا کہ والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کی صفائی پر خاص توجہ دیں کیونکہ تمام بیماریوں کی جڑ صفائی کا نہ ہونا ہے۔ معاشرے کا بھی فرض بنتا ہے کہ وہ سرکاری محکوں کے ساتھ تعاون کرکے اپنے گلیوں اور محلوں کو صاف رکھیں۔ ڈائریکٹر ریسرچ اینڈ ایڈوکیسی سیف اللہ نے آئی آر ایس پی کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ادارہ 1984ئ سے واٹر سنیٹیشن اینڈ ہائجین پر کام کر رہا ہے۔ ہم نے لوگوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے اپنے دفتر میں لیبارٹری بھی قائم کی ہے جس سے پانی کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ ہمارا ادارہ اسٹار فاؤنڈیشن یو کے کی تعاون سے سکولوں میں ہائجین کلب قائم کی ہے تاکہ سکولوں میں زیر تعلیم طلبائ و طالبات اس سے مستفید ہوسکیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.