آل پاکستان مقابلہ نعت خوانی کی تقریب، وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنے والے نعت خوانوں میں نقد انعاما ت‘ سیرت النبی ﷺ کی کتاب اور سی ڈیز تقسیم کیں
بچوں میں حسین خالد ، بچیوں کی کیٹگری میں آمنہ عبدالوحید نے پہلی پوزیشن حاصل کی
جمعرات 8 دسمبر 2016 16:43
(جاری ہے)
وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنے والے نعت خوانوں میں نقد انعاما ت‘ سیرت النبی ﷺ کی کتاب اور سی ڈیز تقسیم کیں ۔
مقابلوں کے دوران 15سال سے کم عمر بچوں میں ارسلان فاروق نے پہلی،حسین خالد نے دوسری‘ احمد رضا نے تیسری ‘بچیوں کی کیٹگری میں خصر بتول نے پہلی پوزیشن ‘سویرا صابر نے دوسری اور ممونہ ظفر نے تیسری پوزیشن حاصل کی‘ 15سال سے زائد اور 25 سال سے کم عمر بچوں میں پہلی پوزیشن ولید رحیم ‘دوسری پوزیشن ذکاوت علی ‘تیسری پوزیشن رائو وجاہت علی ‘ بچیوں کی کیٹگری میں پہلی پوزیشن آمنہ عبدالوحید ‘دوسری پوزیشن آنسہ ردا فاروق اور تیسری پوزیشن آنسہ سعدیہ بی بی نے حاصل کی ۔پہلی پوزیشن حاصل کرنے والوں کو سیرت النبی ﷺ کی کتا ب ‘سی ڈی اور 50 ہزار روپے اور گولڈ میڈل ‘دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر سیرت النبی ﷺ کی کتا ب ‘سی ڈی اور40ہزار رپے ‘تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر سیرت النبی ﷺ کی کتا ب ‘سی ڈی اور 30ہزار رپے اور ہر حتمی مقابلوں میں شامل ہونے والے ہر بچے اور بچی کو سیرت النبی ﷺ کی کتا ب ‘سی ڈی اور20،20ہزار روپے کے انعامات دیئے گئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.