17میں فاٹا میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے ، فاٹا لیویز کی 20ہزار آسامیاں پیدا کی جائیں ، ایف سی آرقوانین کو تبدیل کیا جائے ، مجوزہ رواج ایکٹ میں بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا ، فاٹا اصلاحات کے حوالے سے سنجیدگی سے کام لے رہے ہیں ،70سال گزرنے کے باوجود فاٹا کے عوام کو آئینی حقوق نہیں ملے
وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا پریس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 8 دسمبر 2016 19:18
(جاری ہے)
فاٹا کے عوام کو آج تک حکومت کرنے کا اختیار نہیں دیا گیا ۔ فاٹا کے عوام کو حق ہونا چاہیے کہ وہ اپنے نمائندے خود منتخب کریں ، وزیراعظم نے فاٹا میں اصلاحات کے لئے 9ماہ سے پہلے کمیٹی تشکیل دی ۔
فاٹا میں ایف سی آر قوانین کو تبدیل کیا جائے گا ۔ عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ 83فیصد نقل مکانی کرنے والے افراد واپس جا چکے ہیں ۔ 2017میں فاٹا میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے ۔ قابل تقسیم محاصل سے تین فیصد فاٹا کو دینے کی تجویز ہے ۔ فاٹا اصلاحات سے متعلق رپورٹ پر قومی اسمبلی اور سینٹ میں بحث کی گئی ۔ فاٹا لیویز کی 20ہزار آسامیاں پیدا کی جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا میںہر ایجنسی کو ترقیاتی کاموں کے لئے 3 سے 4 ارب روپے دینے کی تجویز ہے ۔ فاٹا اصلاحات پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لئے آئینی ترمیم کرنا پڑی تو کریں گے ،فاٹا اصلاحات کے حوالے سے سنجیدگی سے کام کر رہے ہیں ۔ ( م ن)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.