بدعنوانی معاشرے میں سرایت کرچکی ہے، ہماری اجتماعی زندگی ہر سطح پر متاثر ہورہی ہے، گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی
جمعرات 8 دسمبر 2016 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمارے بزرگوں نے لازوال قربانیوں اور جدوجہد سے یہ ملک حاصل کیا ہے اور میڈیا وہ مؤثر ذریعہ ہے جس سے لوگوں کے رویوں میں مثبت اور تعمیری تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔
اگرچہ بدعنوانی ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکی ہے اس کے باوجود ہمارے سماجی اقدار میں آج بھی اتنی قوت وصلاحیت موجود ہے جس کے ذریعے ہم بدعنوانی، رشوت ستانی اور منفی رویں کا مؤثر انداز میں خاتمہ کرسکتے ہیں۔ اس کے لئے اجتماعی کاوشوں کی اشد ضرورت ہے۔ موجودہ حکومت بدعنوانی کے خاتمے پر اپنی توجہ مرکوز کررکھی ہے اور کرپشن کے خاتمے کے حوالے سے کئی ٹھوس اقدامات بھی اٹھائے گئے ہیں۔ اختیارات کے ناجائز استعمال کو روکنے کے لئے مؤثر کاروائی کی ضرورت ہے جس کے لئے معلومات تک رسائی اور ہر شعبہ میں شفافیت کو یقینی بنانا ضروری ہے۔ اچھی حکومت کے قیام اور بدعنوانی کے خاتمے کے لئے سول سوسائٹی کا ٰمؤثر تعاون بنیادی شرط ہے۔ بین الاقوامی سطح پر اپنے ملک وقوم کا مثبت تاثر قائم کرنے کے لئے ہمیں ایک مؤثر ومربوط حکمت عملی ترتیب دینا ہوگی تاکہ بیرونی اور قومی سرمایہ کاروں کو یہاں سرمایہ کاری کی جانب راغب کیا جاسکے۔ آئیے ہم مل کر عہد کریں کہ ہم اپنی آئندہ نسلوں کو ایک شفاف اور بدعنوانی سے پاک مستقبل دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.