میرا شوہر امیر آدمی ہے لیکن میں اس کے پیسے کو ہاتھ نہیں لگا سکتی‘ فیشن شوز میں ریمپ پر واک کر کے پیسے کماتی ہوں ‘سسرال والے برا سلوک کرتے ہیں‘ نند میری کامیابی اور خوشی سے جلتی ہے ‘عامر خان کی غیر موجودگی میں مجھ پر تشدد بھی کرتی ہے
ورلڈ چیمپئن باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے سسرالیوں کا بھانڈا پھوڑ دیا ‘سنیپ چیٹ پر دل کی بھڑاس نکال دی
جمعرات 8 دسمبر 2016 21:15
(جاری ہے)
سنیپ چیٹ پر فر یال مخدوم کا کہنا تھا کہ اگر بہو کو برا بھلا ہی کہنا ہوتا ہے تو بیٹے کی شادی ہی نہ کریں۔فریال مخدوم کا کہنا تھا کہ میرا شوہر امیر آدمی ہے لیکن اس کے پیسے کو ہاتھ نہیں لگا سکتی، میں فیشن شوز میں ریمپ پر واک کر کے پیسے کماتی ہوں لیکن اس کے باوجود سسرال والے برا سلوک کرتے ہیں، میری نند میری کامیابی اور خوشی سے جلتی ہے اورعامر خان کی غیر موجودگی میں مجھ پر تشدد بھی کرتی ہے، سسرال والوں نے مجھے طلاق دلوانے کے لیے عامر پر زور دیا ہے۔
واضح رہے عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان اور فریال کی شادی 31 مئی 2013 کو ہوئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.