چوتھا ٹیسٹ :عمدہ آغاز بعد انگلش بیٹنگ لڑکھڑا گئی،288پر 5کھلاڑی آئوٹ
جمعرات 8 دسمبر 2016 21:33
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2016ء) انگلینڈ کی ٹیم ہندوستان کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ میں جسٹسن جیننگز کی سنچری اور عمدہ آغاز کا فائدہ نہ اٹھا سکی اور 288 رنز پر پانچ وکٹیں گنوا بیٹھی۔ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے کپتان ایلسٹر کک نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا درست فیصلہ کیا۔
انگلینڈ نے اپنی ٹیم میں دو تبدیلیاں کیں اسٹورٹ براڈ اور حسیب حمید کی جگہ جیک بال اور کیٹن جیننگز کو فائنل الیون کا حصہ بنایا جبکہ ہندوستان کی جانب سے اجنکیا راہانے اور محمد شامی میچ میں شرکت نہیں کر سکے۔کٴْک نے اپنے نئیر پارٹنر اور پہلا میچ کھیلنے والے جیننگز کے ساتھ 99 رنز کی عمدہ شراکت قائم کر کے ٹیم کو بہترین آغاز فراہم کیا، ٹیم کی سنچری سے ایک رن پہلے انگلش کپتان 46 رنز بنانے کے بعد رویندرا جدیجا کی وکٹ بنے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.