بدعنوانی کی لعنت معاشرے میں سرایت کرچکی ہے،محمد خان اچکزئی
بدعنوانی کے حوالے سے لوگوں کے ذہن تبدیل کیے جائیں، گورنر بلوچستان
جمعرات 8 دسمبر 2016 22:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمارے بزرگوں نے لازوال قربانیوں اور جدوجہد سے یہ ملک حاصل کیا ہے اور میڈیا وہ مؤثر ذریعہ ہے جس سے لوگوں کے رویوں میں مثبت اور تعمیری تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔
اگرچہ بدعنوانی ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکی ہے اس کے باوجود ہمارے سماجی اقدار میں آج بھی اتنی قوت وصلاحیت موجود ہے جس کے ذریعے ہم بدعنوانی، رشوت ستانی اور منفی رویں کا مؤثر انداز میں خاتمہ کرسکتے ہیں۔ اس کے لئے اجتماعی کاوشوں کی اشد ضرورت ہے۔ موجودہ حکومت بدعنوانی کے خاتمے پر اپنی توجہ مرکوز کررکھی ہے اور کرپشن کے خاتمے کے حوالے سے کئی ٹھوس اقدامات بھی اٹھائے گئے ہیں۔ اختیارات کے ناجائز استعمال کو روکنے کے لئے مؤثر کاروائی کی ضرورت ہے جس کے لئے معلومات تک رسائی اور ہر شعبہ میں شفافیت کو یقینی بنانا ضروری ہے۔ اچھی حکومت کے قیام اور بدعنوانی کے خاتمے کے لئے سول سوسائٹی کا ٰمؤثر تعاون بنیادی شرط ہے۔ بین الاقوامی سطح پر اپنے ملک وقوم کا مثبت تاثر قائم کرنے کے لئے ہمیں ایک مؤثر ومربوط حکمت عملی ترتیب دینا ہوگی تاکہ بیرونی اور قومی سرمایہ کاروں کو یہاں سرمایہ کاری کی جانب راغب کیا جاسکے۔ آئیے ہم مل کر عہد کریں کہ ہم اپنی آئندہ نسلوں کو ایک شفاف اور بدعنوانی سے پاک مستقبل دیں گیمزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.