جنرل بس سٹینڈ کے انتظامی ڈھانچے اور ٹرانسپورٹ امور جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے جامع پلان پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ڈی سی اوفیصل آباد
جمعرات 8 دسمبر 2016 22:57
(جاری ہے)
انہوں نے جنرل بس سٹینڈ کے انتظامی و حفاظتی امور کو بہتر بنانے اورتمام مسافربسوں کی آمدواخراج کاریکارڈمرتب کرنے کی ہدایت کی۔
ڈی سی او نے رات کے اوقات میں روشنی کا مناسب انتظام کرنے‘مشکوک افراد پر کڑی نظر اور سی سی ٹی وی کیمروں وسیکورٹی گارڈزکو فعال رکھنے کی بھی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ دکانوں پر کھانے پینے کی اشیاء کے معیار کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کریں اور قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کے ساتھ ساتھ صرف معیاری اشیاء ہی فروخت ہونی چاہئے۔انہوں نے گاڑیوں کی ورکشاپ کی صورتحال کی پڑتال کرتے ہوئے انہیں قواعدوضوابط کے دائرے میں لانے کی ہدایت کی اورکہا کہ جنرل بس سٹینڈ کے عقبی گیٹس پر سیکورٹی کا مناسب انتظام ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ مسافروں کی اوورلوڈنگ اوراوور چارجنگ کی حوصلہ شکنی کے لئے تسلسل کے ساتھ مانیٹرنگ کی جائے اورہرسٹینڈ پر کرایہ نامہ نمایاں جگہ پر آویزاں کیا جائے۔انہوں نے مسافروں سے بھی ملاقات کی اور ان سے کرایوں کی وصولی کے بارے میں دریافت کیا اورمتعلقہ افسران کو جنرل بس سٹینڈ کی بہتری اورجدت پیدا کرنے کے لئے فوری طور پر پلان مرتب کرنے کی ہدایت کی ۔مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.