پارلیمنٹ ہائوس میں نماز جمعہ کے بعد ممتاز مذہبی سکالر اور مبلغ جنید جمشید اور پی آئی اے کے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے دیگر افراد کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا کی گئی
جمعہ 9 دسمبر 2016 23:45
(جاری ہے)
اس موقع پر پارلیمنٹ ہائوس مسجد کے خطیب مولانا احمد الرحمن نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جنید جمشید کو پارلیمنٹ ہائوس میں نمازجمعہ کا خطبہ دینے کی دعوت دی تھی آج انہوں نے یہاں آنا تھا مگر وہ طیارہ حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے جنید جمشید کیلئے ظہرانے کا بھی انتظام کر رکھا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے جنید جمشید سے دیرینہ اور ذاتی تعلقات تھے ۔ انہوں نے گلوکاری چھوڑنے کے بعد اپنی ساری دولت غریبوں میں تقسیم کر دی ، اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے اور اپنی جوار رحمت میں جگہ دے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.