وزیراعظم محمد نواز شریف کی رہنمائی اور ہدایات کے تحت بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت منانے کیلئے تیاریاں بھرپور طریقہ سے جاری ہیں،یہ دن پورے جوش و جذبے اور شاندار طریقے سے منایا جائے گا،وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کا اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب
ہفتہ 10 دسمبر 2016 10:56
اسلام آباد ۔ 9 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2016ء) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی رہنمائی اور ہدایات کے تحت بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت منانے کیلئے تیاریاں بھرپور طریقہ سے جاری ہیں،یہ دن پورے جوش و جذبے اور شاندار طریقے سے منایا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو یہاں اسلام آباد میں ایک اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اس سال قائداعظم کے یوم ولادت کو یادگار طور پر منانے کیلئے بڑی دلچسپی لے رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پوری قوم بانی پاکستان کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرے گی جنہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کو ہندوئوں اور برطانیہ کے تسلط سے آزادی دلائی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.