2برسوں میں شام اور عراق میں داعش کے 50ہزار جنگجوئوں کو ہلاک کردیا گیا،امریکی وزارت دفاع کا دعویٰ
ہفتہ 10 دسمبر 2016 15:02
(جاری ہے)
دوسری جانب بین الاقوامی اتحاد کے عسکری ترجمان نے بغداد سے ایک وڈیو بیان میں بتایا ہے کہ موصل کے معرکے میں اب تک سیکڑوں مسلح جنگجو مارے جا چکے ہیں۔
ترجمان کے مطابق موصل میں دہشت گردوں کی جانب سے کار بم دھماکوں میں استعمال کی جانے والی گاڑیاں ماضی کی طرح جدید نوعیت سے تیار نہیں کی گئی تھیں۔ دہشت گرد اب بکتر بند گاڑیوں کے بجائے جن کا روکا جانا زیادہ مشکل ہوتا ہے ، عام روایتی گاڑیوں کو استعمال کرنے لگے ہیں۔اگست 2014 سے اب تک بین الاقوامی اتحاد نے عراق اور شام میں تقریبا 16600 فضائی حملے کیے۔ اس دوران اتحاد نے دونوں ملکوں میں کم از کم 173 شہریوں کے جاں بحق ہونے کی ذمے داری قبول کی۔ تاہم بین الاقوامی اتحاد پر ہلاکتوں کی مجموعی تعداد کے کم ظاہر کرنے کا الزام لگایا جاتا ہے۔اسی طرح امریکی ذمے دار نے باور کرایا ہے کہ بین الاقوامی اتحاد نے گزشتہ ڈیڑھ برس سے شہریوں کے حوالے سے نسبتا زیادہ نرم اصول اپنائے ہوئے ہیں ، جس کو اس صورت میں قبول کیا جاسکتا ہے اگر عسکری ہدف اس کا جواز پیش کرتا ہو۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.