افغان سیکورٹی فورسز کی زمینی اور فضائی کاروائیوں میں 64شدت پسند ہلاک ، اسلحہ اورگولہ بارود بھی تباہ
طالبان نے 4شہریوں کو جاسوسی کے الزام میں گولی مار قتل کردیا
ہفتہ 10 دسمبر 2016 16:04
(جاری ہے)
جنوبی صوبہ قندھار میں سیکورٹی فورسز کی کاروائیوں میں 50شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔
افغان آرمی کی 205ویں اٹل کور کے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان آرمی کی سپیشل فورسز کے قندھار کے ضلع نش میں ’’شفق ٹو‘‘ کے نام سے کیے جانے والے خصوصی آپریشن کے دورنا 50شدت پسند مارے گئے ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ جھڑپوں کے دوران بھاری اسلحہ بھی استعمال کیا گیا ۔ادھر صوبہ پروان میں طالبان نے 4شہریوں کو جاسوسی کے الزام میں گولی مار قتل کردیا۔متاثرہ افراد ضلع سیاگرد کے گائوں دارا سیدن کے رہائشی تھے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.