جنید جمشید کی کراچی میں رہائشگاہ پر انکے چاہنے والوں کی آمد کا سلسلہ جاری
مولانا طارق جمیل ،مفتی محمدنعیم اور دیگرعلمائے کرام کی جنید جمشید کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت کی
ہفتہ 10 دسمبر 2016 16:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں جنید جمشید کی کراچی میں رہائش گاہ پر معروف مبلغ اور مرحوم کے انتہائی قریبی ساتھی مولانا طارق جمیل بھی تعزیت کے لئے پہنچے۔
جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم اور دیگر علما کرام بھی ان کے ہمراہ تھے جنہوں نے مرحوم کے بھائی سے تعزیت کی۔واضح رہے کہ جنید جمشید کے گھر انکے چاہنے والوں اور دوست احباب کی آمد کا سلسلہ جاری رہا جنہوں نے جنید جمشید کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور جنید جمشید کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.