کوئٹہ، جامعہ بلوچستان کے مختلف شعبہ جات کے نئے لیکچرار کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
ہفتہ 10 دسمبر 2016 20:15
(جاری ہے)
اس موقع پر جامعہ کے وائس چانسلر نے کہا کہ اساتذہ ایک معزز پیشے سے وابسطہ ہیں۔ جو معاشرہ اور نسلوں کو بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ کیونکہ پڑھنے اور پڑھانے عمل جہد مسلسل کا نام ہے اور جامعہ کے نئے لیکچرار ترتیب دیئے گئے۔
تربیتی، تجرباتی اور معلوماتی سرگرمیوں سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی علمی استعداد میں مزید اضافہ کریں گے۔ اس موقع پر فیکلٹی ٹریننگ سینٹر کے چیئر مین ظہور احمد بازئی، ڈائریکٹر ڈاکٹر صوبیہ رمضان اور نئے مختلف شعبہ جات کے نئے لیکچراربھی موجود تھے۔۔ اس موقع پر چیئرپرسن ایف ٹی ڈی سی ڈاکٹر ثوبیہ رمضان، ڈائریکٹر کیو اے ڈی ڈاکٹر ظہور احمد بازئی اور دیگر بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.