مقبوضہ کشمیر ، بیٹے پر کالے قانون کا بار بار نفاذ ، باپ صدمے سے جان بحق، ہر مین شوپیان کا غلام حسن برین ہیمریج سے زندگی کی جنگ ہار گیا
اتوار 11 دسمبر 2016 11:40
سرینگر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2016ء) مقبوضہ کشمیر میں ضلع شوپیان کے علاقے ہرمین سے تعلق رکھنے والا غلام حسن اپنے بیٹے پرکالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ دوبارہ لاگو ہونے کا صدمہ برداشت نہ کرسکا اور ہمیشہ کے لئے بیٹے کی رہائی کا غم لئے اس دنیا سے رخصت ہوگیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق وادی میں جاری احتجاجی تحریک کے ابتدائی ایام میں منظور احمد رسوئی گیس لانے گھر سے بازار کی طرف نکلا تھا کہ بھارتی فورسز نے اسے گرفتار کرلیا اوراس پر کالا قانون سیفٹی ایکٹ لاگو کرکے کٹھوعہ جیل بھیج دیا ۔
منظور احمد کے والد غلام حسن نے اپنے اکلوتے بیٹے کی گرفتاری کو عدالت عالیہ میں چیلنج کیا اور اور عدالت سے اسکی رہائی کے احکامات حاصل کئے۔افراد خانہ کے مطابق ان کی قانونی رہنمائی ایڈوکیٹ ناصر قادری نے کی تاہم وکلاء کی ہڑتال کے باعث منظور احمد کے بزرگ والد نے خود کیس کی پیروی کی اور وہ عدالت سے اپنے بیٹے کی رہائی کے احکامات حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.