امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کاواشنگٹن میں مسیحی کمیونٹی کے اعزاز میں کرسمس عشائیہ
اتوار 11 دسمبر 2016 14:10
(جاری ہے)
اس موقع پر عشائیہ کے کچھ شرکاء نے کہا کہ انہوں نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان میں پاکستانی سرزمین کے بارے میں مثبت تاثر لیا ہے اور اب ملکی ساکھ میں بڑی بہتری آئی ہے ۔
اس موقع پر سفارتخانہ میں ڈپٹی چیف آف مشن رضوان سعید شیخ نے تمام شرکاء اور ان کے اہل خانہ کا عشائیہ میں شرکت پر شکریہ ادا کیا اور پاکستانی عوام کے طرف سے مسیحی برادری کے لئے خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.