نبی کی حیات طیبہ انسانیت کے لیے بہترین نمونہ ہے،سپیکر قومی اسمبلی
نبی ؐکا اسو ہ حسنہ عدل و انصاف ،سچائی بقائے باہمی ،انسانیت سے ہمدردی ،صبر و برداشت اور امن و محبت کی بہتر ین مثال ہے ، آپ ؐکی سنت و تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہی دنیا میںحقیقی امن قائم کیا جا سکتا ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صا دق کا عید میلاد النبی کے موقع پر پیغام
اتوار 11 دسمبر 2016 14:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آپؐنے اپنے اوصاف کاملہ اور اعلی کردار کے ذریعے لوگوں کے دلوں اور ذہنوں میں ایک انقلاب بر پا کر کے انسانیت کو جہالیت کی اتھاہ تاریکیوں اور شر ک کے اندھیروں سے نکال کرانسانیت کے اعلی درجوں پر فائز سر دار ایاز صادق نے کہا کہ نبی ؐ کا امتی ہونا ہمارے لیے اللہ تعالی کا احسان عظیم ہے ۔
جس کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے ۔انہوں نے کہا کہ نبی ؐکی حیات طیبہ مینار نور ہے اور زندگی کے ہر شعبے میں انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے اور قیامت تک آنے والے انسانوں کی رہنمائی کرتی رہے گی ۔سپیکر نے کہا کہ نبی ؐانتہائی اعلی اخلاق و اوصاف کے مالک تھے اور آپؐ نے پاکیزہ سیرت اور ذاتی عمل کے ذریعے انتہائی قلیل عرصہ میں لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی لا کر دنیا میں ایک انقلاب بر پا کیا اور ایک صحت مند معاشر ے کی تشکیل کے لیے ایک مکمل ضابطہ اخلاق دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.