کیا چیف جسٹس صاحب کو پہلے پتہ نہیں تھاکہ وہ ریٹائرہونے والے ہیں ،شوکت بسرا
بیگناہوں کو پھانسیاں، طاقتوروں کے مقدمات میں تاریخ پر تاریخ دینے سے عدلیہ کا اعتماد ختم ہو گیا
اتوار 11 دسمبر 2016 14:30
(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے قریب ہونے کے باوجود معزز چیف جسٹس نے خود کو پاناما لیکس پٹیشنز سننے والے بنچ میں کیوں شامل کیا کیا چیف جسٹس صاحب کو اندازہ نہیں تھاکہ پاناما لیکس جیسا پیچیدہ مقدمہ چند ماہ میں نہیں نمٹایا جا سکتا۔
شوکت بسرانے کہاک ہ پاناما لیکس پر مقدمہ کئی ماہ سے قوم کے اعصاب پر سوار ہے، اب جنوری کے بعد دوبارہ نئے سرے سے قوم کے اعصاب کا امتحان لیا جائے گا ۔ انہوںنے کہا کہ بیگناہوں کو پھانسیاںاور طاقتوروں کے مقدمات میں تاریخ پر تاریخ دینے سے عدلیہ کا اعتماد ختم ہو گیا ہے۔پیپلز پارٹی نے اپنے نادان دوستوں کو عدالت میں جانے سے اس لئے روکا تھا کہ وہاں انصاف نہیں ہوگا،اسی لئے چیئرمن بلاول بھٹونیجمہوری احتساب کا نعرہ لگایا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.