دبئی :پولیس والا بن کر 42000 درہم چوری کرنے والے طالب علم کو گرفتار کر لیاگیا
منگل 13 دسمبر 2016 08:45
دبئی : ( اُردو پوائنٹ ،تازہ ترین ، 13دسمبر2016) : دبئی پولیس نے چوری کے شبے میں ایک طالب علم کو گرفتار کر لیا جس نے مبعینہ طور پر پولیس والا بن کر چوری کی تھی ۔تفصیلا ت کے مطابق عراقی طالب علم نے ایک ہندوستانی اکاؤنٹنٹ کو گاڑی سے نکال کر باند ھ دیا اور اس کی گاڑی سے 42000درہم لے اڑا ۔
(جاری ہے)
ہندوستانی شہری کا کہناہے کہ ملزم نے جب اسے روکا اس وقت اسے نے پولیس اہلکاروں والی وردی پہنی ہوئی تھی ۔
اس کے اشارے پر میں نے گاڑی روک لی اس کے ساتھ ایک دو اور بھی افراد تھے ۔میں جیسے ہی گاڑی روکی اس نوجوان نے فوراََہی میری گاڑی کھولی اور مجھے باہر کھینچ لیا ۔اس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسے باندھ دیا اور 42000درہم لے کر بھاگ گیا۔ دبئی پولیس نے ملنے والے شواہد کے بعد ملزم کو ایک اپارٹمنٹ سے گرفتا رکر لیا۔ملزم سے مزید تحقیقات کی جارہی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.