سندھ میں نیا کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس متعارف کروا دیا گیا
نیا ڈرائیونگ لائسنس نادرا سے منسلک ہوگا ، تیاری کے دوران عوام کو ایس ایم ایس سروس سے آگاہ رکھا جائے گا
منگل 13 دسمبر 2016 13:29
(جاری ہے)
اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ سے جعلی لائسنس کی روک تھام میں مدد ملے گی۔ اس سسٹم کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس کا حصول عوام کے لئے آن لائن اور آسان بنایا گیا ہے۔ ون ونڈو آپریشن کے ذریعے لائسنس کا حصول ممکن بنایا گیا ہے۔
عوام نئے ڈرائیونگ لائسنس کی معلومات موبائل ایپ سے حاصل کرسکیں گے۔ عوام کو لائسنس کی تیاری کے دوران ایس ایم ایس سروس سے آگاہ رکھا جائے گا۔ سندھ کا جدید ڈرائیونگ لائسنس سسٹم دنیا کے کسی بھی ملک کے لئے قابل قبول ہوگا۔ پرانے لائسنس کی 15 سے منٹ میں تجدید ہوسکے گی۔ نئے لائسنس 40 منٹ میں ملیں گے۔ شہری کسی بھی بینک میں لائسنس کی فیس جمع کرا سکیں گے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.