مظالم چھپانے کیلئے بھارتی وزیرداخلہ پاکستان کیخلاف زبان درازی کررہا ہے،پاکستانی حکومت منہ توڑ جواب دے ،ْرحمان ملک
منگل 13 دسمبر 2016 15:27
(جاری ہے)
سینیٹر رحمان ملک نے بھارتی وزیرداخلہ کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی وزیر داخلہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم سے توجہ ہٹانے کے لئے پاکستان کیخلاف بیان بازی کررہاہے ،ْ پاکستانی حکومت بھارتی وزیرداخلہ کے بیانات کاموثر جواب دے، کشمیراوردیگرریاستوں میں مسلمانوں پرظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں،بی جے پی کی پالیسی مذہبی منافرت اور انتہا پسندی کی بنیاد پرہے،اقوام متحدہ مودی سرکار کے ظلم و بربریت کا نوٹس لے۔
رحمان ملک نے مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مودی کے بیانات اور پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں ’’را‘‘ کے ملوث ہونے سے واضح ہو گیا کہ بھارت خطے میں امن نہیں چاہتا،پاکستان خطے میں امن و امان کے قیام کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہاہے ،لیکن مودی کے بیانات سے لگتا ہے کہ عنقریب پاکستان تو نہیں مگر مودی کے بیانات ہی بھارت کے کئی ٹکڑے کر دے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.