عمران خان کی ہدایت پر نوجوان کھلاڑیوں کے لیے پلیٹ فارم فراہم کر دیا ،جلد نئے کھلاڑیوں کو آگے لائیں گے‘ عمر خیام
منگل 13 دسمبر 2016 20:42
(جاری ہے)
ہم نے عمران خان ٹیلنٹ ہنٹ کے ذریعے ریت میں چھپے نئے ہیروز کو تلاش کر رہے ہیں اور نوجوان کھلاڑیوں کو یہ موقع فراہم کیا جارہا ہے کہ وہ اپنے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے لیے میدان میں آئیں۔
پی سی بی کا نظام گل سڑ چکا ہے اسے تبدیل کرناکی اشد ضرورت ہے۔ اس موقع پر ملک فاروق ، عامر بٹ ، رانا اختر حسین ، عامر قریشی، شہریار عثمان صدیقی، میاں عثمان ، عدیل جوئیہ ، عاطف نیازی، شہزادی اورنگزیب فاطمہ عثمان، صائمہ شوکت ، اشتیاق ملک، ثمینہ مانو، صباء بٹ،، سمیرا بتول، فہد شہزاد ، رضی ، جاوید ڈھلوں ،عرفان بٹ، عمیر افضل ، نبیل، طارق سمیت دیگر عہدیداران موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئرلینڈ اگلے سال ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا
-
راجیورام اور جو سیلسبری اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
’انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں لیکن کاکول سے نہ کروائیے گا، تماشائی کی چیئرمین پی سی بی سے فرمائش
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں امریکہ سے بھی ہار سکتا ہے، رمیز راجا کا دعویٰ
-
واپڈا کی ٹیم نے نیشنل چیلنج کپ کا ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان کیلئے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ پلیئر آف دی میچ ایوارڈز کا ریکارڈ رضوان کے نام
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے دہلی کیپٹلز کو47رنز سے ہرادیا
-
ایورج کیلئے کھیلنا کھلاڑی کو 'اوسط درجے کا بلے باز' بنا دیتا ہے: محمد رضوان
-
دوسرا ٹی ٹونٹی جیتنے کے بعد شاہد آفریدی کی قومی بیٹرز کے سٹرائیک ریٹ کی تعریف
-
نوویک جوکووچ کو اٹالین اوپن ٹینس مینز سنگلز میں شکست ، ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے
-
آئیگا نتالیہ نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ٹاپ 16رائونڈ میں جگہ بنا لی
-
آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے افغان تماشائی کی بدتمیزی، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.