کراچی ،آباد کے زیر اہتمام تعمیراتی صنعت کی بہتری کے لیے شفافیت اور احتساب" کے موضوع پر سیمینار (کل)ہوگا
منگل 13 دسمبر 2016 21:14
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک میں تعمیراتی شعبہ انتہائی اہمیت کے حامل انفرا اسٹرکچر کی تعمیر کا ذمے دارہونے کے ساتھ ساتھ اقتصادی ترقی اور غربت کے خاتمے میں بھی اس کا اہم کردار ہوتاہے۔
تعمیراتی صنعت میں کرپشن سے کمزور اور خطرناک انفرا اسٹرکچر کا ہونا لازمی امر ہے ،اس کے علاوہ رہائشی منصوبوں کی تعمیر میں بدعنوانی کے باعث ناقص مٹیریل کے استعمال سے شہریوں کی زندگیوں کو دائو پر لگانا ہے۔ انھوں نے کہا کہ آباد سے وابستہ ملک کے بیشتر بلڈرز اور ڈیولپرز اپنا ٹیکس ایمانداری سے ادا کررہے ہیں،آباد نے ہی بلڈرز اور ڈیولپرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے وفاقی حکومت کو رضاکارانہ طور پر فکسڈ ٹیکس کے نفاذ کی تجویز پیش کی تھی یہی وجہ ہے کہ آباد ٹیکس چوری اور کرپشن کے خاتمے کے لیے نیب ایف ّئی اے اور ایف بی آر سے ہر طرح کے تعاون کو اپنی اخلاقی و قانونی ذمے داری سمجھتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.