طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین ان اشیاء بارے معلومات دیں جو مسافر پرواز میں استعمال کررہے تھے، ترجمان پی آئی اے
منگل 13 دسمبر 2016 22:53
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا کہ مسافروں کے دانتوں کے علاج اور ایکسرے،لباس کا رنگ، جیولری یا زیبائش کی اشیاء شناخت میں معاون ثابت ہو سکتی ہیں ۔ان اشیاء سے باقی رہ جانے والی میتوں کی جلد شناخت میں مدد ملے گی۔ترجمان نے بتایا کہ DNA ٹیسٹ کے ساتھ ساتھForensic Odontology کے ذریعے شناخت کا عمل بھی جاری ہے۔یہ معلو مات پی آئی اے کو e.mail : [email protected] پر بجھوائی جا سکتی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.