پیپلزپارٹی کی وہی رائے ہے جو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہے،سینیٹر سعید غنی
شاہ محمود قریشی، یوسف رضا گیلانی کی بجائے اپنی پارٹی کی وضاحت کریں،کس کی رائے سے پارلیمنٹ کا بائیکاٹ کیا اور کس کی رائے سے فیصلہ واپس لیا،رہنما پیپلز پارٹی
منگل 13 دسمبر 2016 23:19
(جاری ہے)
ایسا لگتا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی روح میں رانا ثنا اللہ اور طلال چوہدری تحلیل ہوگئے ہیں۔ سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ صاف نظر آرہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) اور پی ٹی آئی ملک اور عوام کے اصل معاملات اور مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے ڈرامہ بازی کر رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی صرف ایک آواز ہے کہ وزیراعظم نواز شریف بلاتاخیر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مطالبات تسلیم کرے کیونکہ چیئرمی بلاول بھٹو زرداری کے مطالبات پارلیمنٹ کی بالادستی، جمہوریت کی بقاء، دہشتگردی کے خاتمے اور راہداری پر قومی اتفاق رائے پیدا کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.