پاکستان اور روس کے درمیان پہلا مشاورتی اجلاس ،ْ عالمی اور علاقائی پیشرفتوں کے حوالے سے تبادلہ خیال
دونوں ممالک کا آئندہ مشاورتی اجلاس 2017ء میں ماسکو میں ہوگا ،ْ اجلاس میں فیصلہ
بدھ 14 دسمبر 2016 13:56
(جاری ہے)
دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق علاقائی امورپر پاکستان اور روس کا پہلا مشاورتی اجلاس گزشتہ روز وزارت خارجہ میں ہوا روسی وفد کی قیادت وزارت خارجہ کے تھر ڈ سی آئی سی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ الیگزنڈر وی سٹیرنک جبکہ پاکستانی وفد کی قیادت ڈائریکٹر جنرل (مغربی ایشیائ)وزارت خارجہ احمد حسین دایو نے کی ۔
مشاورتی اجلاس کے دور ان علاقائی امورپر تفصیلی تبادلہ خیال کے علاوہ باہمی دلچسپی کے معاملات پر بھی بات چیت کی گئی جن میں معاشی تعاون اور زمینی رابطوں کا فروغ بھی شامل تھے ۔فریقین نے اہم عالمی اور علاقائی پیشرفتوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دونوں ممالک کا آئندہ مشاورتی اجلاس 2017ء میں ماسکو میں ہوگا ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.