سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے کئی ماہ سے جاری ظلم و بربریت کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی
بدھ 14 دسمبر 2016 16:45
(جاری ہے)
قرار داد میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے مسلسل کئی ماہ سے جاری بد ترین تشدد ، معصوم شہریوں کی شہادتوں، بلاجواز گرفتاریوں ، نوجوان بچوں اور بچیوں پر فائرنگ بالخصوص پیلٹ(چھرا) گن کے استعمال اور زخمیوں کے علاج سے ظالمانہ اجتناب پر انتہائی تشویش، برہمی اور شدید مذمت کا اظہار کیا گیا ۔
قرار داد میں کہاگیا کہ یہ ایک ایسی صورتحال بن چکی ہے کہ جس کے تصور سے ہی روح کانپ اٹھتی ہے ۔ سینکڑوں کی تعداد میں زخمیوں کا نہ صرف یہ کہ علاج نہیں ہوا بلکہ کسی اور ملک یا بیرون ممالک انسانی حقوق کی تنظیموں کو ان زخمیوں اور مریضوں سے رابطہ کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے ۔ یہ ایک ایسا ظالمانہ رویہ ہے جس کی مثال نہیں ملتی ۔ اور یہ بلاشبہ انسانی حقوق کی شدید ترین اور بد ترین خلاف ورزی ہے ۔قرار داد کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی اس طرف توجہ مبذول کرانے کی اشد ضرورت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.