لمز یونیورسٹی کے طالب علم کی موت منشیات کی زیادتی کی وجہ سے ہوئی ‘ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف
کیمپس میں منشیات کی فراہمی کو روکنے کیلئے مسلسل نگرانی کا نظام موجود ، ابھی تک طالبعلم کی موت کی وجہ کا تعین نہیں ہوا ‘ یونیورسٹی انتظامیہ
بدھ 14 دسمبر 2016 18:00
(جاری ہے)
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد طالب علم کی لاش ورثاکے حوالے کر دی گئی جو اسے لے کر کراچی کے لئے روانہ ہو چکے ہیں جہاں مرحوم کی تدفین کی جائے گی ۔دوسری جانب یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ منشیات کو شاہ میر کی موت کی بنیاد بنا کر میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں تاہم ابھی تک اس کی موت کی وجہ کا تعین نہیں ہو سکا ۔
یونیورسٹی انتظامیہ واضح کرنا چاہتی ہے کہ منشیات نہ صرف تعلیمی اداروں کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے بلکہ معاشرے کیلئے بھی تباہ کن ہے ۔ انتظامیہ اس معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے لیتی ہے اور کیمپس میں منشیات کی فراہمی کو روکنے کیلئے مسلسل نگرانی کا نظام موجود ہے اور اس پر سخت پالیسی اپنائی گئی ہے ۔انتظامیہ نے کیمپس میں منشیات کی روک تھام کے حوالے سے اپنی کوششوں کا تذکرہ کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ کسی بھی کوتاہی کا پتہ چلنے کی صورت میں اس پر قواعد کے مطابق کارروائی کی جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.