بجلی چوری کا خاتمہ میری اولین ترجیحی میں شامل ہے، ایس ای واپڈا قصور نذیر احمد لودھی
بدھ 14 دسمبر 2016 20:22
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار ایس ای واپڈا قصور نذیر احمد لودھی نے صحافیوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ کسی بھی جگہ کسی بھی وقت چیکنگ کی جا سکتی ہے اس لئے وقت مقرر نہیں رورل ایکسئین محمد انور وٹو کو ہدایت جاری کیں ہیں کہ کمرشل اور گھریلو میٹروں کو خود چیک کر کے روزانہ کی بنیاد پر مجھے رپورٹ دی جائے اس کے علاوہ جو میٹر ریڈر گھریلو یا کمرشل صارف کو اضافی یونٹ ڈالیں انکے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی کسی قسم کی کوتاہی ہر گز برداشت نہیں کریں گے ۔
واپڈا نیاز نگر کے یونین چئیرمین اسلم بلو چ نے اپنی یونین کی طرف سے ان تمام کاوشوں پر ایس ای واپڈا کی کارکردگی کو زبرست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے اور امید کی ہے کہ واپڈا ملازمین اور صارفین دونوں کیلئے بہتر ثابت ہو نگے ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.