لاہور، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کی صدارت میں کرائم میٹنگ
بدھ 14 دسمبر 2016 21:05
(جاری ہے)
گیسٹ ہائوس کی سرپرستی کرنے پر ایس ایچ او ٹائون شپ احمد عثمان کو معطل کرتے ہوئے ڈی ایس پی ٹائون شپ سے بھی ناراضگی کا اظہار کیا۔
صدر ڈویژن کی ناقص کارکردگی پر ڈی ایس پی ٹائون شپ کی بھی سرزنش کی۔ کرائم کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر جوہر ٹائون کے ایس ایچ او مقصود گجر کی بھی سرزنش کی۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز ماتحت عملہ کو حکم دینے کی بجائے خود میدان میں نکلیں اور جرائم پر قابو پانے کی کوشش کریں۔ انہو ںنے حکم دیا ہے کہ مجاہد فورس، ڈولفن سکواڈ اور پولیس رسپانس یونٹ سے موثر پٹرولنگ کروائی جائے۔ (سعید)مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.