امریکی ریاست کیلی فورنیا میں زلزلہ، شدت 5 ریکارڈ

muhammad ali محمد علی بدھ 14 دسمبر 2016 23:54

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں زلزلہ، شدت 5 ریکارڈ

کیلی فورنیا (اردو پوائنٹ ،تازہ ترین اخبار، 14دسمبر2016) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں زلزلہ آیا ہے. غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے زلزلے کی شدت 5 بتائی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :