پاک بحریہ اور رائل عمانی بحریہ کے مابین جاری مشترکہ مشقیں ثمر الطیب- 16 اختتام پذیر
جمعرات 15 دسمبر 2016 22:38
(جاری ہے)
اس کے علاوہ ہمہ پہلو خطرات کے ماحول میں جہازوں پر نصب ہتھیاروں کی آزمائشی فائرنگ بھی کی گئی،ثمر الطیب 16کی حالیہ مشقیں اس سلسلے کی آٹھویں مشقیں ہیں جن میں پاک بحریہ کے تباہ کن بحری جہازوں، فریگیٹس، میزائل بوٹس اور فضائی اثاثوںنے بھی حصہ لیا،کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل عارف اللہ حسینی نے مشقوں کے انعقاد اور حصہ لینے والے بحری اثاثوں کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا، انہوں نے ثمر الطیب 16 میں بھرپور شرکت پر رائل عمانی بحریہ کا بھی شکریہ ادا کیا،ثمر الطیب 16 میں رائل عمانی بحریہ کے یونٹس کی شرکت سے نہ صرف دونوں ممالک کے مابین کئی دہائیوں پر محیط دوستانہ اور پیشہ ورانہ تعلقات کی مضبوط بنیاد کی عکاسی ہوتی ہے بلکہ مستقبل میں بھی اس نوعیت کے تعاون کی یقین دہانی ہوتی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.