جناح باغ نوشہرہ کینٹ میں فیملی گالہ30 دسمبر سے شروع ہوگا،ڈپٹی کمشنر
جمعرات 15 دسمبر 2016 22:44
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ فیملی گالہ میں نوشہر ہ کی ضلعی انتظامیہ ، کنٹونمنٹ بورڈ نوشہرہ اور ٹور ازم ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے باہمی اشتراک سے فیملی گالہ میں کھانے پینے کے سٹال، شاپنگ سٹریٹ بچوں کے لیے کھیلوں اور دیگر دلچسپ پروگراموں کے سٹال لگائے گئے ہیں۔
جبکہ فیملی گالا میں ثقافتی شو کا بھی اہتمام کیاگیا جس میں پختون ثقافت اور علاقائی موسیقی کے رنگ اجاگر کئے جائینگے فیملی گالا کا باقاعدہ افتتاح تیس دسمبر کو ہوگا جس کے لیے تمام انتظامات کوحتمی شکل دے دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.